دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ( ویبڈیسک) صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوئٹہ قندھاری بازار میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔سردار کھیتران کا دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔سردار عبدالرحمن کھیتران کا کہنا ہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، اتحاد اور اتفاق سے دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، اتحاد اور اتفاق سےدشمن کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔ انہوں نے واقعے میں شہید اہلکاروں کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا۔