Daily Archives

April 17, 2023

ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا، سراج الحق

 لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ مرکز اور صوبوں میں نگراں حکومت قائم ہو اور پھر اُس کے بعد سب لوگ الیکشن میں جائیں، ملکی مسائل کا حل عوام کے پاس ہی ہے، ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں سپریم کورٹ ،…

خانہ بدوشوں میں کم عمری میں شادی کئی طبی مسائل کا باعث بنتی ہیں

لاہور: پاکستان میں بسنے والے خانہ بدوشوں کی بڑی تعداد میں آج بھی بچوں کی کم عمری میں شادی کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ناصرف کم عمردلہن بلکہ بعد ازاں اس کے بچوں کو بھی کئی ذہنی اورجسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی…

سندھ میں عید الفطر پر کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر جاری

  کراچی: محکمہ صحت سندھ نے عید الفطر کے موقع پر کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ محکمہ صحت سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ سے محفوظ رہنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عمل کریں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور…

پاکستان کا امن کیلیے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم

 اسلام آباد: پاکستان نے یمن میں امن کے حصول کے لیے حالیہ مذاکرات اور سفارتی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے سعودی عرب کا کردار، عمان اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کی کوششوں میں تقویت کا باعث ہیں۔ ملکی خبررساں…

بھارتی سرکار کی بدانتظامی، 11 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک، 600 کی حالت خراب

 ممبئی: کھُلے میدان اور تپتی دھوپ میں منعقد کی گئی ایک سرکاری تقریب میں 11 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک جبکہ 50 افراد کو ایمرجنسی کی صورت میں اسپتال منقتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ممبئی میں حکومت نے ایوارڈز کی تقسیم کیلئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 نیویارک: جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 25 اپریل کو طے شدہ مقدمے کی سماعت میں تاخیر کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر Elle نامی فرانسیسی میگزین کی سابق کالم نگار ای جین کیرول کی جنسی زیادتی کا…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیتنے کے لیے 164 رنز کا ہدف

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔ نیوزی…

سابق ’’سپر اسٹارز‘‘ کو بابراعظم سے مسئلہ ہے، راشد لطیف

  کراچی: پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں کیونکہ بابر سے بہترین…

علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی

کیلی فورنیا: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔  دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی…

محدود وسائل کے ساتھ پاکستانی سینما نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں، فواد خان

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما نے اپنے محدود وسائل کے ساتھ شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔  غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سینما کا عالمی سینما کے ساتھ موازنہ نہیں کرنا…