سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے…
