سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں دستور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمر نے کچھ جعلی سیاستدان اور کٹھ پتلیاں کھڑی کیے، غیر جمہوری قوتیں چاہتی ہیں نالائق اور سلیکٹڈ دوبارہ قوم پر مسلط ہو، اٹھارویں ترمیم واپس…

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں قومی آئینی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رکھنا چاہیے، ڈائیلاگ کی اتھارٹی وزیر اعظم کے پاس ہے میں شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات…

سینیٹ میں تمام انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی گئی

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرائے جائیں، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، تمام انتخابات بیک وقت ہونے ضروری ہیں۔ اپوزیشن لیڈر تحریک انصاف کے سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ ایوان میں…

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا…

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے…

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم کا حملہ؛ دو اہلکار شہید

 راولپنڈی: خیبر کے ضلع باڑہ کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار حضرت گل (عمر 37 سال، رہائشی لوئر…

کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق

  کراچی: اورنگی ٹاون میں کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔  اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 14 سی بھاشانی بیکری کے قریب مین ہول میں راہگیر خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے 2 افراد میں سے ایک شخص…

چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں، مولانا فضل الرحمن

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چیف…

سلمان خان کو نئے گانے ’ینتما‘ پر شدید تنقید کا سامنا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے نئے گانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔  ساؤتھ انڈین کے فلمی شائقین کے مطابق فلم کے نئے گانے ’ینتما‘ میں روایتی لباس لنگی یا ویشتی کو غلط طریقے سے دکھایا گیا…