بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل ’فراڈ‘ کے مقدمے میں پھنس گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور ان کے بزنس پارٹنر کرونال فراڈ کے مقدمے میں پھنس گئے ہیں۔  رانچی سول کورٹ میں اداکارہ اور کرونال کیخلاف فراڈ اور چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ رجسٹر کیا گیا۔ فلم پروڈیوسر اجے کمار کی جانب سے…

بورڈ ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ سے دامن بچانے لگا

  کراچی:  پی سی بی ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ سے دامن بچانے لگا جب کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے اسپانسرز میں تاحال کوئی ایسی ’’نیوز ویب سائٹ‘‘ شامل نہیں جس کے اصل کام پر شکوک ظاہر کیے جاتے ہوں۔ پاکستان کرکٹ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران چند…

سفیان خان ہاکی کیمپ میں شریک ہونگے، نیوی کی کیسز واپس لینے کی یقین دہانی

 لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن اور نیوی حکام کے درمیان معاملات طے پاگئے. نیوی کے سفیان خان ایشیا کپ کے لیے جاری کیمپ میں شرکت کریں گے۔ سیکرٹری ہاکی فیڈریشن حیدرحسین کے مطابق نیوی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے۔معاملے کے حوالے سے ڈائریکٹر…

ایران میں بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

تہران: ایرانی حکومت نے بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے عوام مقامات پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی نگرانی کیلئے عوامی مقامات…

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدوز تعینات کر دی

  واشنگٹن: امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی توانائی سے چلنے والی میزائل بردار آبدوز تعینات کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی نیوی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دی ہے…

شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کے لیے ریڈیواسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے

دبئی: شام  میں جنگ زدہ ماحول سے خوف زدہ بچوں کو میٹھی نیند سلانے کے لیے ریڈیو اسٹیشنوں سے لوری نشر کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ شام میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی نے بچوں کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ  مختلف…

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔  عدالت کے 3 رکنی بینچ نے مذکورہ تحریری حکم حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کے کیس میں جاری کیا، 9 صفحات پر…