وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قندھاری بازار بم دھماکے کی مزمت

0

وزیراعلئ کا دہشت گردی کی کاروائی میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار  ۔وزیراعلئ نے دہشت گردی کے واقعہ اور شہر کے سیکیورٹی اقدامات پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی

رمضان کے مقدس مہینہ میں معصوم لوگوں کا خون بہانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں۔وزیراعلئ ۔دہشت گرد عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جاۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت

 شہر میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید موثر بنایا جاۓ۔وزیراعلئ ۔وزیراعلئ کا شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کااظہار ۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔وزیراعلئ کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.