برٹنی اسپیئرز کو ایرانی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا

0 34

مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو ایران کی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے پر ایرانی میڈیا کی جانب سے  تنقید کا سامنا  کرنا پڑ گیا۔

برٹنی  نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے زریعے ایرانی خواتین  کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے  لکھا تھا کہ ’میں اور میرے شوہر آزادی کی جنگ لڑنے والے ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.