• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر اعظم شہباز شریف

web desk by web desk
August 16, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر ‘سرد جنگ یا بلاک کی سیاست’ میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی جریدے ’نیوز ویک’ کے فارن پالیسی کے سینئر تجزیہ کار ٹام او کونر کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے سیاسی منظر نامے، اسلام آباد کے ساتھ چین، امریکا اور دیگر دوست ممالک کے تعلقات پر روشنی ڈالی۔

امریکا اور چین کے درمیان تنازع

امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اگرچہ پاک-چین تعلقات بہت خاص ہیں، پاکستان اور امریکا نے دیرینہ تاریخی اور دوطرفہ تعلقات کو بھی برقرار رکھا ہے، جو باہمی دلچسپی کے تمام امور کا احاطہ کرتے ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات سے خطے میں امن اور استحکام کے ساتھ ساتھ ترقی اور رابطہ کاری کو فروغ مل سکتا ہے۔

Previous Post

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق

Next Post

پی ٹی آئی کا پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف اور آصف زرداری کی ناراضی پر ردعمل

Next Post
پی ٹی آئی کا پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف اور آصف زرداری کی ناراضی پر ردعمل

پی ٹی آئی کا پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف اور آصف زرداری کی ناراضی پر ردعمل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.