• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا

web desk by web desk
August 10, 2022
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر کے انہیں جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔

نوجوانوں کی شہادت کے بعد عوام کے احتجاج کے پیش نظر قابض بھارتی فوج بڈگام کو چھاؤنی میں تبدیل کیا ہوا ہے اور وہاں پر محاصرہ کر کے مکینوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

کشمیر میڈیا رپورٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں اب تک چار نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کیا۔

Previous Post

بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب

Next Post

کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش

Next Post
کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش

کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.