اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے مزید تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی کے دوران مزیدتین کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا۔ تینوں نوجوانوں کو ضلع بارہمولہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران گولیاں مار کر شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button