اہم خبریںپاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ٹھٹھہ صادق آباد، سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی تقاریب اور سیمینارز منعقد ہونگے

جبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی پروگرام نشر ہو نگے۔ 5جولائی 1977ء کو پیپلز پارٹی کے قائد اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔

اس وجہ سے پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ مناتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button