
ویب ڈیسک کے مطابق جنازے میں پشتونحوا میپ کے محمود خان اچکزئی ‘ نواب ایاز جوگیزئی ‘ رضا محمد رضا سمیت اہم رہنما شریک
لالہ کو گھر میں حملہ کرکے شہید کیا گیا ‘ ہم سیاسی انداز میں بدلہ لینگے ‘ عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال خان کا جنازے کے شرکا سے خطاب
جنازے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منطور پشتین ‘ محسن دواڑ اور دیگر رہنما شریک
مسلم باغ‘ جنازے میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ ‘ ڈاکٹر حئی بلوچ‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصربی این پی کے رکن اسمبلی ہاشم نوتیزئی ‘ رئوف مینگل سردارمحمدحنیف موسیٰ خیل اور بی این پی کے دیگر رہنما شریک
جنازے میں مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر جمال شاہ کاکڑ اے این پی کے اصغر خان اچکزئی ‘ سابق تحصیل چیرمین حاجی فتح محمد ناصر سابق سوشل ویلفیئر ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی دلبرخان ناصرسابق صوبائی وزیر مولانا سرورندیم موسیٰ خیل ایچ ڈی پی ‘ جماعت اہلحدیث سمیت کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک


