اہم خبریںکھیل

دوسرا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی

گروس آئیلٹ  ( اسپورٹس ڈیسک ) ہوم ٹیم فتح کیلئے 324 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چوتھے روز 165 پر ڈھیر ہو گئی۔پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے کیشو مہاراج نے کیرن پاول،جیسن ہولڈر اور جوشوا ڈی سلوا کو تین لگاتار گیندوں پر آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ مرد میدان کگیسو ربادا نے تین وکٹیں حاصل کیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button