اہم خبریںبین الاقوامی
امریکی کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔

ویب ڈیسک کے مطابق روسی صدر نے مذاکرات جاری رکھنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں
تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔
واضح رہے کہ 16 جون کو جنیوا میں امریکی اور روسی صدر کے درمیان 3 گھنٹوں پر محیط بات چیت کے بعد دونوں رہنماؤں نے جوہری ہتھیاروں میں کمی کے معاہدے سے متعلق بات چیت شروع کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے ایک مختصر بیان جاری کرنے پر اکتفا کیا تھا۔




