بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈہرکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی کی جابحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلی کا ٹرین حادثے میں ہونے والے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button