بین الاقوامی

انسانی حقوق کونسل میں بھارت کا ووٹ نہ دینا باعث تشویش:فلسطینی وزیر خارجہ

غزہ سٹی  :  فلسطینی وزیر خارجہ ریاض مالکی نے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے نام خط میں کہا کہ انسانی حقوق کونسل کی 27 مئی کی ووٹنگ جوکہ نہ صرف فلسطینیوں بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اہم پیش رفت تھی، اس میں بھارت کی عدم شرکت ان کیلئے باعث تشویش ہے ، حالانکہ یہ قرارداد کئی سال کے کثیر جہتی مذاکرات کا نتیجہ تھی جس کا مقصد مقبوضہ فلسطینی علاقے بشمول مشرقی بیت المقدس اور اسرائیل میں عالمی انسانی حقوق سے متعلق قوانین کا احترام یقینی بنانا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button