اہم خبریںپاکستان

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، ائیر چیف مارشل

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ اور بھارتی جارحیت پر فضائیہ کے پائلٹس کی جانب سے کامیاب ردِ عمل پر اسلام آباد ائیر ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کیا۔

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال کی تکمیل پر مادرِ وطن کے دفاع کے لیے پاک فضائیہ کے پائلٹس کو سلام پیش کیا اور گارڈ آف آنرز کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور پاکستانی قوم امن سے محبت کرنے والی قوم ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button