شوبز

انسٹاگرام پرفالوورز ،عائزہ پھرایمن سے آگے نکل گئیں

لاہور دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے ، جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان۔لیکن اس بار81 لاکھ فالوورزکے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوورز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button