مغل سٹیل اور لاہور قلندر میں معاہدہ

0

لاہور :  معاہدے پر مغل سٹیل کے چیف ایکزیکٹوآفیسر خرم مغل اور لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کئے ، عاطف رانا نے امید ظاہر کی کہ اس بار ٹرافی لاہور قلندرز کے نام ہی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.