لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنا دیا

0

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نے ہمیشہ نوجوان کرکٹرز کو ڈویلپ کیا ہے ، شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ سوچ کا عکاس ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.