شوبز
منال خان نے منگنی کی انگوٹھی پہن لی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) تصویر میں منال خان اور محسن احسن کو انتہائی قریب دیکھا گیا اور دونوں نے دل کے ڈیزائن کا سرخ غبارہ پکڑ رکھا تھا۔ بعد ازاں محسن نے بھی انسٹاگرام پر منال خان کے ساتھ ایک رومانوی تصویر شیئر کئے جانے سمیت منال خان کی تنہا تصویر بھی شیئر کی، جس میں وہ انگوٹھی دکھاتی دکھائی دیں۔




