اہم خبریںبین الاقوامی
بائیڈن انتظامیہ جلدصحافی جمال خشوگی کے قتل پر انٹیلی جنس رپورٹ کانگریس میں پیش کریگی

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے کہا کہ سعودی صحافی کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ سروس کی رپورٹ قلیل مدت کے اندر کانگرس میں پیش کر دی جائیگی۔ترجمان نے کہاکہ یہ قتل ایک بھیانک جرم تھا۔




