اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک کھلیں گے ،نئے اوقات کار کا اطلاق 3 اگست سے ہو گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button