پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز کی کاروائی :بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ بر آمد

0 32

چاغی ( آن لائن )پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز کی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ بر آمد کر لیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں تفتان رائفلز نے ایک کاروائی کے دوران ایک ڈبل کیبن ویگو گاڈی سے 320 کلو افیون، دو کلا شنکوف، ایک عدد پستول بر آمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیا منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتایا جاتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.