اہم خبریںپاکستان

حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے تمام سکول کھول دیں گے، مراد راس

لاہور: صوبائی وزیر برائے سکول ایجو کیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر 15 اگست تک تمام سکول کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے سکول ایجو کیشن ڈاکٹر مراد راس نے کاہ کہ حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے تمام سکول کھول دیں گے، سکولوں میں بیک وقت تمام طلبہ کو پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی، پہلے مرحلے میں صرف ضروری کلاسز شروع کی جائیں گی، ایک کمرہ جماعت میں صرف 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا ایل جی ایس معاملے پر متاثرہ طالبات اور ان کے والدین سے پیر کو ملاقات کروں گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button