جنوبی کوریا، زیرتعمیرعمارت میں آتشزدگی، 38افرادہلاک
سئیول: جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جنوبی علاقیمیں زیر تعمیرعمارت میں آگ اس وقت لگی جب مزدور کام میں مصروف تھے۔حکام کے مطابق واقعے کیبعد زخمیوں کوفوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔حکام کا کہنا تھا کہ عمارت میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی اور اس حوالے سے عہدیدار تفتیش کررہے ہیں۔