چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہ

0 33

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے چینی کمپنی کے کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا جائزے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کے تجربے کیلئیپاکستان سے رابطہ کیا ہے، ہم نے چینی کمپنی سے مزید تفصیلات مانگی ہیں، معلومات کا ماہرین سیفٹی،ریگولیشن ودیگرحوالوں سے جائزہ لیں گے، جائزے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، اس سے متعلق کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.