وزیر اعظم کا (آج) کراچی کا دورہ ، کورونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

0 31

اسلام آباد : وزیر اعظم (آج) جمعرات کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، عمران خان کورونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا کی صورتحال اور صوبائی سطح پر اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر اعظم گورنر سندھ، پارٹی رہنماوں تاجروں اور علما سے ملاقات بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.