عوامی خدمتگارفائونڈیشن کی جانب سے کچلاک میں غریب اورنادارخاندانوں میں راشن کی تقسیم
کچلاک : عوامی خدمتگارفائونڈیشن کی جانب سے کچلاک میں غریب اورنادارخاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فائونڈیشن صدر یعقوب خان سلیمان خیل نے کہا کہ ہمارا مشن غریب اورنادارافرادکی بلاتفریق خدمت ہے تنظیم کی جانب سے کروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں لاک ڈائون سے مزدوراوردیہاڑی دار متاثرہ خاندانوں کے گھرگھرجاکرراشن جس میں آٹا،گھی ،دالیں ،چاول ،چھولے اوردیگر اشیائے خوردونوش شامل تھیں مستحقین میں تقسیم کیا گیا