سعودی عرب کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم،درآمد ات معطل
ریاض : لبنانی وزیر اطلاعات کے یمن جنگ سے متعلق ریمارکس پر سعودی عرب میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق درآمدات معطل کرکے لبنان سے سعودی سفیر کو مشاورت کیلئے بلایاگیاہے ۔