مغربی بنگال میں کورونا کے دوران پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد

0

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کورونا وبا کے دوران پٹاخوں کی فروخت پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔

کولکتا ہائی کورٹ نے ریاست بھر میں پٹاخوں کے استعمال اور فروخت پر پابندی لگادی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں دیوالی سمیت تمام تہواروں اور دنوں پر پٹاخوں کے استعمال کی ممانعت کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.