سپریم کورٹ بارکے سابق صدرکا سینئر وکیل امان اللہ کنرانی نئے وزیراعلیٰ سے دوبارہ حلف لینے کا مطالبہ

0

گورنرہاوس میں نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کوحلف برداری کی تقریب

سپریم کورٹ بارکے سابق صدرکانئے وزیراعلیٰ سے دوبارہ حلف لینے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ کے حلف برداری۔نظراندازاوراثرانداز کے الفاظ متصادم۔سینئر وکیل امان اللہ کنرانی

میں اپنے”فیصلوں پر کسی کو اثرانداز نہیں ھونے دونگا

”میں اپنے فیصلوں کو نظر انداز نہیں ھونے دونگا

آئینی تقاضا ہے وزیراعلیٰ کے عہدے کےلئے حلف دوبارہ لیا جائے ۔امان کنرانی سابق صدرسپریم کورٹ بار

گورنر نے آئین کے شیڈول کے مطابق حلف کے الفاظ ادا کئے

گورنرکے حلف کے الفاظ وزیراعلیٰ کو ہوبہودھرانا ہوتا ہے ۔

وزیراعلیٰ کے اداکردہ الفاظ مقررہ حلف سے متصادم ہیں ۔امان اللہ کنرانی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے حلف کو مکمل نہیں کہا جاسکتا ہے۔امان اللہ کنرانی

حلف کی تکمیل کے بغیروزیراعلیٰ اپنے فرائض سرانجام نہیں دے سکتا۔امان اللہ کنرانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.