اسلام آباد میں 3 قرنطینہ سینٹرز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے 3 قرنطینہ سینٹر کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پاک چائنافرینڈ شپ سینٹر کی نگرانی ڈاکٹر سرتاج کریں گے
