کرونا وائرس سے متاثرہ غریب طبقہ کا خیالرکھنا چاہئے ‘صادق عمرانی
نوتال: پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ اوچ پاور پلانٹ ڈیرہ مراد جمالی میں کرونا فنڈز میں چندٹکے جمع اور چند راشن کے تھیلے کرونا فنڈز میں دے کر ٹوپی ڈرامہ کررہا ہے
