Daily Archives

March 28, 2020

یوٹیلٹی سٹور ز اس مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے ، ایم ڈی

اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور ز اس مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ ایک بیان میں عمر لودھی نے کہاکہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز عوام کی سہولت کیلئے کھلے ہیں

برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرارہوگئے

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر سامنے آتے ہی ان کے چیف ایڈوائزر ڈومینک کومنگز ہیڈ کوارٹر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کیس میں راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کیس میں راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ ہفتہ کو شاہد خاقان عباسی نے بیرسٹر ظفر اللہ کے زریعے درخواست دائر کی ہے