Daily Archives

March 28, 2020

کروناکی آڑ میں حوثیوں نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں الحدیدہ کے علاقے میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ امن مشن کے سربراہ اور سابق بھارتی جنرل ابھیجیت کو کرونا کے شبے میں یرغمال بنا لیا ہے۔

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بحر الکاہل میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ پر موجود کم سے کم 23 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

قطر میں تعمیراتی مزدوروں میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، برطانوی اخبار

واشنگٹن (این این آئی)برطانوی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فٹبال عالمی کپ کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کی حالت درست کرنے میں قطر کی غفلت کے باعث کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی پکڑ رہا ہے۔ ان مزدوروں کو بسوں میں ٹھونس دیا جاتا ہے اور کام کے مقامات…

مصر، کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخ

قاہرہ(این این آئی)مصرکی وزارت اوقاف نے جامعہ الازھر کے ایک پروفیسر اور خطیب کو کھلے میدان میں جمعہ کا اجتماع منعقد کرتے ہوئے کرونا کی وجہ سے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں آئندہ خطابت سے روک دیا ہے۔

برطانیہ میں کرونا کی تشخیص کیلئیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ

لندن(این این آئی)برٹش میڈیکل ڈکشن ڈاگز فاؤنڈیشن نے شمال مشرقی انگلینڈ میں لندن اسکول آف ہائگین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈورام یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے ساتھ تعاون کے تحت کتوں کے ذریعے کرونا کی وباء کا پتا چلانے اس بیماری کے مریضوں کی…

شہبازشریف کا روپے کی قدر میں ریکارڈ 3 فیصد کمی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے روپے کی قدر میں ریکارڈ 3 فیصد کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سٹیٹ بنک معیشت سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں ،حکومتی پالیسی کی…