پاکستان کی جاسوسی کیلیے بھارت کا ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ
نئی دہلی: مودی سرکار نے سرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کے لیے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دفاعی فوج کو دیے گئے فاسٹ ٹریک کے…
