ضلعی انتظامیہ نصیر اباد کا ڈیرہ مراد جمالی میں پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ
تاریخ: 26/7/2025
ڈپٹی کمشنر نصیراباد منیر احمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ مختلف پٹرول پمپس میں صارفین کو فراہم کی جانے والے پٹرول و ڈیزل کے گیج کو چیک کیا ۔ دوران چیکنگ اکثر و بیشتر پیٹرول…
