کراچی میں تشدد کے2واقعات میں 6 افراد زخمی ،4ملزمان پولیس مقابلوں گرفتار
کراچی، 26 جولائی 2025 :کراچی میں ہفتہ کے روز تشدد کےدو الگ الگ واقعات میں 6 افراد زخمی ہوگئے اور چار ملزمان کو چار مختلف مقابلوں میں پولیس نے گرفتار کرلیا ، جس کے نتیجے میں ایک قانون نافذ کرنے والے افسر کو بھی زخم آئے۔
ملیر غازی فیز 1 میں،…
