اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500 بینفشریز کےکمرے 5 مہینوں میں مکمل نہ ہوسکے
اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500 بینفشریز کےکمرے 5 مہینوں میں مکمل نہ ہوسکے۔ دیگر 41500 بینفشریز سخت پریشانی کے شکار ہیں ۔نصیرآباد کے سیلاب متاثرین کا حکومت بلوچستان سے اپیل اسلامک ریلیف کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی کام کی سست روی کا فوری نوٹس لیا جائے ۔اور اسلامک ریلیف کو کام جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ 2022کے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں کمی آسکے۔
Comments are closed.