ضلعی انتظامیہ نصیر اباد کا ڈیرہ مراد جمالی میں پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ
تاریخ: 26/7/2025
ڈپٹی کمشنر نصیراباد منیر احمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ مختلف پٹرول پمپس میں صارفین کو فراہم کی جانے والے پٹرول و ڈیزل کے گیج کو چیک کیا ۔ دوران چیکنگ اکثر و بیشتر پیٹرول پمپس کے گیج کی مقدار درست پائی گٸی۔
اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ گیج/پیمائش کی کمی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments are closed.