پاک کالونی پولیس کاجہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی، 26 جولائی 2025 : کیماڑی ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر پر ٹارگیٹڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
، پاک کالونی پولیس نے جہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہفتہ کی صبح ایک سویپ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ ممنوعہ اشیا بھی برآمد ہوئیںا۔
Comments are closed.