کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں24گھنٹوں کے دوران کرونا کے713نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن)نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی شرکت ان کی صحت سے مشروط کردی۔ماڈل ٹاون لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اجلاس ہوا