اہم خبریںپاکستان

نواز شریف واپس آکر جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔

فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت نے شیورٹی کو تبدیل کیا ، شہباز شریف کو بلا کر نواز شریف کی واپسی کی بات کرنی چاہیے۔

وفاقی وزیر نےنواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پلی بارگین کریں گے پیسے واپس کریں گےجبکہ وہ عدالت سے نااہل ہیں الیکشن نہیں لڑسکتے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button