رام اللہ(این این آئی)جاپان کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ 15ہزار ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو وزارت کے حکام نے بتایا ہے کہ ہمارا تمام ڈیٹا محفوظ ہے ، ہمارے ملک میں بننے والی چیزیں کوئی نہیں خریدتا
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار اشرف خان نے کہا ہے کہ کامیڈی میرے خون میں رچی بسی ہوئی ہے اور میں نے اسٹیج پر کام کرکے بڑا انجوائے کیا ہے ،میری حاجی البیلا مرحوم سے بڑی ذہنی ہم آہنگی تھی
کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہمیں انتہا پسندی، دہشت گردی اور بدعنوانی کی لعنتوں سے نجات کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے اس عزم کی تجدید کرنی ہوگی