Daily Archives

December 24, 2019

قائداعظمؒ کے زریں اصول اتحاد، تنظیم اوریقین محکم پاکستان کو مستحکم ریاست بنانے کی بنیاد فراہم کرتے…

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میںکہا ہے کہ آج وطن عزیز کو جن چیلنجوں کا سامناہے ان سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی صفوں میں مکمل اتحاد برقرار رکھیں

حکومت کا 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے

نارووال اسپورٹس سٹی کیس،احسن اقبال کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، چھ جنوری تک نیب کے حوالے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے معاملے میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو 6 جنوری تک 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔