Daily Archives

July 24, 2025

پاک بحریہ کے لیے تیار کردہ گن بوٹ پی این ایس ساہیوال کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

کراچی، 24 جولائی 25: پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر ڈیزائن کردہ گن بوٹ پی این ایس ساہیوال کی لانچنگ تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس (KS&EW) میں منعقد ہوئی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی اس موقع پر مہمان…

مواصلاتی منصوبوں میں معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل ترجیح ہونی چاہیے، ترقیاتی عمل میں کوتاہی برداشت…

کوئٹہ، 24 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری مواصلات…

ینگ پارلیمنٹرینز فورم (YPF) کے وفد کی گورنر بلوچستان سے سرکاری دورے کے دوران ملاقات

کوئٹہ 24 جولائی 2025: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹرینز فورم () کے ایک وفد نے مشترکہ طور پر صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم سیدہ نوشین افتخار اور جنرل سیکرٹری YPF نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی قیادت میں گورنر بلوچستان جعفر خان…

پریس کلب جعفرآباد کی بلڈنگ کا تا حال منصوبہ مکمل نہ ہونا گورنمنٹ کنٹریکٹر کی سست روی کی واضح دلیل ہے…

جعفرآباد24جولائی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد ڈویژن نیک محمد نے کہا ہے کہ پریس کلب جعفرآباد کی بلڈنگ کا تا حال منصوبہ مکمل نہ ہونا گورنمنٹ کنٹریکٹر کی سست روی کی واضح دلیل ہے مواصلات و تعمیرات بلڈنگز کے انجینیئرز پر لازم ہے…

ضلع دکی میں میونسپل کمیٹی کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

د کی۔ 24 ، جولائی۔ ضلع دکی میں میونسپل کمیٹی کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے کی۔ کچہری کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا جس کے بعد باقاعدہ عوامی مسائل کا سلسلہ شروع ہوا۔اس موقع پر…

اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی قیادت میں اکڑا کیمپ کے علاقے میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا…

گوادر24جولائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی قیادت میں اکڑا کیمپ کے علاقے میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے بنیادی مسائل ضلعی انتظامیہ کے سامنے رکھے۔ اس عوامی فورم کا مقصد…

عوامی مسائل سننے اور انکے حل سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا

قلات۔24 جولائی۔ عوامی مسائل سننے اور انکے حل سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا۔کھلی کچہری ڈی سی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمدبلوچ ایس پی قلات شہزاد اکبر ایڈیشنل ڈپٹی…

ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

گوادر 24جولائی ۔ ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی۔ اس عوامی اجتماع کا مقصد مقامی آبادی کے مسائل اور شکایات کو براہِ راست سننا اور فوری نوعیت کے…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی نگرانی میں پرائس کنٹرول…

تربت 24 جولائی۔: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکان کو زائدالمیعاد اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر سیل کر دیا اور جرمانہ…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی درسگاہوں کو فعال بنانے اور اساتذہ کی…

نصیرآبا24جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی درسگاہوں کو فعال بنانے اور اساتذہ کی حاضری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تدریسی عمل کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ابھی سے اقدامات اٹھائے…