امریکا میں پراپرٹیز،آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد : احتساب عدالت نے امریکا میں پراپرٹیز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔
قومی احتساب بیورو…
