ماہ نور کا مظہر راہی کے ساتھ ڈیوٹ سونگ 25جولائی کو ریلیز ہوگا

0 24

لاہور: ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور کی گلوکاری کے میدان میں دھماکے دار انٹرمظہر راہی کے ساتھ ڈیوٹ سونگ”ٹک ٹاک” 25جولائی کو ریلیز ہوگا،ماہ نور نے ”ٹک ٹاک ”میں منفرد انداز اپنایا ہے اور دونوں گلوکاروں زبردسٹ فنکاریاں دیکھائی ہیں،اس حوالے سے ماہ نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ پرستاروں کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے اور خواہش پر گلوکاری کے میدان میں دھماکے دار انٹری کی ہے ،پرستار فنکار کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کی پسند کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے،ماہ نور نے مزید کہا کہ جسے اداکاری میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں گلوکاری کے میدان میں بھی جلد دھوم مچا دونگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.