اسلام آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے جنرل (ر)حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید مذمت
راولپنڈی : وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے، کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا، ہمیں ملک بچانا ہے اور شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کر واپس آئے تھے
سکھر: کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے لاک ڈاون کے خاتمے کے لیے تاجروں کی درخواست خارج کر دی، عدالت نے انجمن تاجران کے سیکرٹری نعیم میر کو 50 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے رقم ان لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت وصول کرنے کا حکم دے دیا۔
لاڑکانہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاڑکانہ کے ڈاکٹروں کی 13 ماہ سے رکی تنخواہ فوری ادا کی جائے۔